26 اکتوبر 2013 - 20:30
امریکا میں بدامنی، 5 افراد چاقو سے قتل

نیویارک مین چاقو کے وار کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا

ابنا: امریکا میں بروکلین کے سین سیٹ پارک میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بروکلن کے رہائشی علاقے میں مسلح شخص نے حملہ کیا۔ اور تین افراد کو ہلاک کردیا ،جبکہ دو افراد اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے ۔ پولیس کے مطابق حملے سے متاثرہ افراد کی عمریں ایک سے 20 سال کے درمیان تھیں۔ نیویارک نے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا ہے ، تاہم متاثرین اور حملہ آور کی شناخت کے بارے مکمل معلومات فراہم نہیں کیں۔

.......

/169